حادثات سے بچنے کیلئے نشے کے عادی ڈرائیورز کے لائسنس فوری طورپر معطل کئے جائیں۔ صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

مزید

لاثانی ٹی وی

 لاثانی ٹی وی

!.... عوامی رائے کتابچہ

ابھی لاثانی سرکار کی شان پورے طور پر دنیاداروں کے سامنے ظاہر نہیں ہوئی، لیکن کچھ ہی عرصہ میں ان کو عروج حاصل ہو گا اور اللہ تعالیٰ لاثانی سرکار سے زمانہ بھر کی بہتری کیلئے بے شمار کام لیں گے ۔

پیر طریقت میاں محمد یعقوب چشتی نظامی صاحب (جامع قادریہ صاحب)

!.... ہمارے بارے میں تبصرے

مفتی عاشق حسین صاحب (لاہور)

آقا ﷺ نے فرمایا اگرکوئی چاہے کہ وہ خداکی صحبت میں بیٹھے توصوفیا کی جماعت میں بیٹھ جائے تو اس کی صحبت ،صحبتِ خداہی ہے۔

پروفیسرپیر حافظ محمد نظیف چشتی صاحب (ایم فل اسکالر لاہور)

میرے مرشد کریم حضور صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی روح مبارکہ عالم ارواح سے عالم ناسوت میں تشریف لائی، اسی لئے یہ جشن پاک اس نعمت کے ملنے کی خوشی میں منایا جارہاہے اورتاقیامت منایا جاتارہے گا۔ انشاء اللّٰہ

علامہ سرفراز احمد فریدی صاحب (پاکپتن شریف )

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب کے نقش قدم مبارک پر چل کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

!.... خبریں

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں ختم نبوت کانفرنس

تنظیم فیضان لاثانی سرکار کے مرکز سے جاری ہونے والی کتب حب الہی اورعشق رسولﷺ کا پیغام دیتی ہیں اس لیے انکے خلاف ہرمنفی پرو پیگنڈہ کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔( مقررین ختم نبوت کانفرنس)

جے آئی ٹی

JITنے اپنی ذمہ داری کاحق اداکردیا،ان کے علاوہ جن کرپٹ عناصرکی نشاندہی ہوچکی، ان کیخلاف بھی فوری اورتیز ترین ایکشن لیاجائے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

نصاب میں تبدیلی نا منظور

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈکیخلاف نصاب تعلیم میں سے اہم دین اسلام ،افواج پاکستاناورمشاہیر اسلام سے متعلقہ مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج