کرم نوازیاں
لاثانی سرکار صاحب کی نظر کرم کی بدولت مجھے نشہ آور برائیوں سے نجات مل گئی۔ میں نماز پنجگانہ باجماعت ادا کرنے لگا۔
سرگرمیاں
- خصو صی محفل ذکر و نعت بسلسلہ امیر مومنین امام المتقین سیدنا امام حسین ؑ
- خصوصی محفل ذکرو نعت بسلسلہ یوم شہادت حضرت عثمان غنی (ر۔ ض) بمقام آستانہ عالیہ صدیقی لاثانی سرکار۔ فیصل آباد
- 27واں سالانہ بین المذاہب امن و اتحاد کنونشن2017
- سیدة کائنات حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے خصوصی دن کے حوالے سے خصوصی محفل ذکر و نعت
- نظریہ اہلسنّت کانفرنس سرگودھا
پیغامات
روئے زمین پر ہر غدار اور ظالم پراللّٰہ کا قہر نازل ہے، لوگ ظلم و زیادتی سے باز رہیں فوراً سچے دل سے توبہ کریں۔ اللّٰہ تعالیٰ، انبیاء کرامؑ ، ازواجِ مطہراتؓ، آلِ رسولﷺ اور انکے وارثین کو ماننے والے اور حضور نبی کریمﷺ کی محبت میں درود و سلام کے نذرانے پیش ک
کشمیر اور برما میں مسلمانوں پر شدید ظلم و تشدد اورقتل عام انسانی حقو ق کی کھلی خلاف ورزی ہے
بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج
کسی شخص پر اللہ کے فقیر کی ایک نظررحمت کاہوجانا روئے زمین پر انعامات ربانی میں سے سب سے بڑا انعام ہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار
پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ہے صوفی مسعوداحمد صدیقی لاثانی سرکار
ملکی بدحالی کی بڑی وجہ اسوہ حسنہﷺ سے دوری ہے
ہم اسی پارٹی کومضبوط کریں گے جو اپنے ذاتی مفادات کوقربان کرے
ملک ملت کی سلامتی اور استحکام کیلئے مشائخ عظام اہم کردار اداکرسکتے ہیں۔
حادثات سے بچنے کیلئے نشے کے عادی ڈرائیورز کے لائسنس فوری طورپر معطل کئے جائیں۔ صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار
مزیدلاثانی ٹی وی
!.... عوامی رائے کتابچہ
اولیا اللہ ظاہری علوم کے محتاج نہیں کیونکہ رب نے انہیں باطنی علم و خزانے کثیر تعداد میں عطا فرمائے ہوئے ہیں۔ تنظیم مشائخ عظام کے پلیٹ فارم سے ملت کی رہنما ئی کرنا امت مسلمہ کی خوش قسمتی ہے
رو فیسر مظہر الحق (ڈپٹی ڈائریکٹر ٹر علا مہ ا قبا ل اوپن یو نیو رسٹی )
!.... ہمارے بارے میں تبصرے
آقا ﷺ نے فرمایا اگرکوئی چاہے کہ وہ خداکی صحبت میں بیٹھے توصوفیا کی جماعت میں بیٹھ جائے تو اس کی صحبت ،صحبتِ خداہی ہے۔
میرے مرشد کریم حضور صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی روح مبارکہ عالم ارواح سے عالم ناسوت میں تشریف لائی، اسی لئے یہ جشن پاک اس نعمت کے ملنے کی خوشی میں منایا جارہاہے اورتاقیامت منایا جاتارہے گا۔ انشاء اللّٰہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب کے نقش قدم مبارک پر چل کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
!.... خبریں
تنظیم فیضان لاثانی سرکار کے مرکز سے جاری ہونے والی کتب حب الہی اورعشق رسولﷺ کا پیغام دیتی ہیں اس لیے انکے خلاف ہرمنفی پرو پیگنڈہ کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔( مقررین ختم نبوت کانفرنس)
JITنے اپنی ذمہ داری کاحق اداکردیا،ان کے علاوہ جن کرپٹ عناصرکی نشاندہی ہوچکی، ان کیخلاف بھی فوری اورتیز ترین ایکشن لیاجائے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈکیخلاف نصاب تعلیم میں سے اہم دین اسلام ،افواج پاکستاناورمشاہیر اسلام سے متعلقہ مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج