حادثات سے بچنے کیلئے نشے کے عادی ڈرائیورز کے لائسنس فوری طورپر معطل کئے جائیں۔ صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

مزید

لاثانی ٹی وی

 لاثانی ٹی وی

!.... عوامی رائے کتابچہ

میری روح اور دل کی نسبت لاثانی سرکار سے ہے اور میںیہاں آکر بہت خوشی محسوس کررہا ہوں۔ ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہونا چاہئے کہ ایسی بزرگ ہستی دی۔ لاثانی سرکار جیسی ہستی اللہ رسول  ۖ کی طرف سے تمام انسانیت کیلئے عظیم تحفہ ہے۔میں حضرت لاثانی سرکار کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے اتنی عظیم محفل میں ہمیں بلایا۔ میں لاثانی سرکار کی سرپرستی میں کام کرنے پر فخر محسوس کرتا ہوں اور پاکستان میں روحانیت و امامت کے لحاظ سے جو عزت لاثانی سرکار کو حاصل ہے وہ شاید ہی کسی کو حاصل ہو۔ 

حافظ صلاح الدین صاحب

چیئرمین پاکستان سیٹیزنز موومنٹ

!.... ہمارے بارے میں تبصرے

مفتی عاشق حسین صاحب (لاہور)

آقا ﷺ نے فرمایا اگرکوئی چاہے کہ وہ خداکی صحبت میں بیٹھے توصوفیا کی جماعت میں بیٹھ جائے تو اس کی صحبت ،صحبتِ خداہی ہے۔

پروفیسرپیر حافظ محمد نظیف چشتی صاحب (ایم فل اسکالر لاہور)

میرے مرشد کریم حضور صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی روح مبارکہ عالم ارواح سے عالم ناسوت میں تشریف لائی، اسی لئے یہ جشن پاک اس نعمت کے ملنے کی خوشی میں منایا جارہاہے اورتاقیامت منایا جاتارہے گا۔ انشاء اللّٰہ

علامہ سرفراز احمد فریدی صاحب (پاکپتن شریف )

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب کے نقش قدم مبارک پر چل کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

!.... خبریں

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں ختم نبوت کانفرنس

تنظیم فیضان لاثانی سرکار کے مرکز سے جاری ہونے والی کتب حب الہی اورعشق رسولﷺ کا پیغام دیتی ہیں اس لیے انکے خلاف ہرمنفی پرو پیگنڈہ کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔( مقررین ختم نبوت کانفرنس)

جے آئی ٹی

JITنے اپنی ذمہ داری کاحق اداکردیا،ان کے علاوہ جن کرپٹ عناصرکی نشاندہی ہوچکی، ان کیخلاف بھی فوری اورتیز ترین ایکشن لیاجائے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

نصاب میں تبدیلی نا منظور

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈکیخلاف نصاب تعلیم میں سے اہم دین اسلام ،افواج پاکستاناورمشاہیر اسلام سے متعلقہ مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج