تنظیم فیضان لاثانی سرکار کے مرکز سے جاری ہونے والی کتب حب الہی اورعشق رسولﷺ کا پیغام دیتی ہیں اس لیے انکے خلاف ہرمنفی پرو پیگنڈہ کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔( مقررین ختم نبوت کانفرنس)
برمااورکشمیر میں مسلمانوں پر ہونیوالے تاریخ کے بدترین ظلم وستم کودیکھ کر انسانی روح کانپ جاتی ہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار
JITنے اپنی ذمہ داری کاحق اداکردیا،ان کے علاوہ جن کرپٹ عناصرکی نشاندہی ہوچکی، ان کیخلاف بھی فوری اورتیز ترین ایکشن لیاجائے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار
اللہ تعالیٰ کے فقیر(مومن مقرب،وار ث الانبیاء )کی نظرکرم ایک لازوال خزانہ ہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار
جوخلفائے راشدینؓ اورصحابہ کرامؓ کی شان اقدس میں گستاخی کرے ،وہ ہرگز مومن نہیں ہوسکتا
شاہین نگر حیدر آباد میں متین نقشبندی کے گھر میں عظیم الشان محافل پاک بسلسلہ ’’مولائے کائنات علی المرتضیٰؓ ‘‘اور’’ شب معراج ‘‘منعقد کی گئیں۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈکیخلاف نصاب تعلیم میں سے اہم دین اسلام ،افواج پاکستاناورمشاہیر اسلام سے متعلقہ مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج
مخلوط نظام تعلیم شرح خواندگی میں بہت بڑی رکاوٹ اوراخلاقی بے راہ روی کاسبب بن رہاہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار