درودوسلام کا پمفلٹ لاعلاج اور معذور بچی کی شفاء کاذریعہ بن گیا
چلنے پھرنے سے معذورلاعلاج بیٹی کوبھی اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے مکمل شفایاب فرمادیا۔یہ سب میرے مرشدکریم کی نظرکرم کانتیجہ ہے۔
عنایت خان نقشبندی (تاجر،مہدی پٹنم، حیدرآباد ،انڈیا) بتاتے ہیں کہ کچھ عرصے سے میں کافی پریشان تھا کیونکہ کاروبارختم ہوگیا تھا اورکوئی روزگاربھی نہیں مل رہاتھا ،اس کے علاوہ میری دوسال کی بیٹی ہے جوکہ چلنے پھرنے سے معذور تھی، اس کاکافی علاج معالجہ بھی کرایا،ڈاکٹرزنے بتایا کہ یہ بچی کبھی چل پھر نہیں سکتی ،پریشانی اورزیادہ بڑھ گئی۔ایک دن مجھے درودوسلام کا پمفلٹ ملا اور مجھے بتایا گیا کہ یہاں رابطہ کروہوسکتاہے کہ آپ کامسئلہ حل ہوجائے۔میں وہاں سلسلہ عالیہ لاثانیہ کے پیر بھائیوں سے ملا،انہوں نے مجھے محمد عمران نقشبندی کابتایا اوران سے ملاقات کرائی،جب میں نے اپنا سارامسئلہ بتایا تو محمد عمران نقشبندی نے مجھے تسلی دی کہ آپ پریشان نہ ہوں، اللّٰہ تعالیٰ میرے مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے صدقے میں کرم فرمائیگا، انشاء اللّٰہ۔انہوں نے دورحاضرکے امام زمانہ حضور صدیقی لاثانی سرکارکی شان وعظمت اورسلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہونے کی اہمیت بتائی،اتنا زیادہ فیض وکرم سن کرمیں فوری طو رپر سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہوگیا، اس کے بعد انہوں نے مسلسل تین دن تک بیٹی کو دم کرانے کابھی کہا،تومیں نے مسلسل تین دن بیٹی کو دم کرایا۔سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہونے کے بعد ہماری زندگی ہی بدل گئی، دن بدن تیزی سے کاروبار میں بہتری آناشروع ہوگئی اورچلنے پھرنے سے معذورلاعلاج بیٹی کوبھی اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے مکمل شفایاب فرمادیا۔یہ سب میرے مرشدکریم کی نظرکرم کانتیجہ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ ہمیں ایسا عظیم المرتبت اوردستگیر مرشد عطا ہوا،جن کی نگاہ کرم سے میرے بیٹے کوشفانصیب ہوئی۔
چند دنوں بعد بچے کی ولادت بھی خیر وعافیت سے ہوئی ،موت بھی ٹل گئی اورزندگی بھی عطاہوگئی۔یہ سب مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نظرکرم کانتیجہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری مشکل ٹال دی۔
اس لاثانی کرامت کودیکھتے ہوئے ہمارا سارا خاندان قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہوگیا۔مجھے بالکل یقین نہیں تھا کہ میں اتنی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی، یہ سب میرے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظرکرم ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے بہ
مرشدکریم حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نگاہ کرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں اتنی پریشانی سے بچایا اورمیرے بیٹے کو نئی زندگی عطا فرمائی، اب میرابیٹا مکمل شفایاب ہوچکاہے۔
اللّٰہ تعالیٰ نے مرشد کریم صدیقی لاثانی سرکارکے صدقے میں انہیں مکمل شفاعطا ہوئی