پھیپھڑوں کے کینسرکاشکار ہندولڑکی شفایاب
اللّٰہ تعالیٰ نے مرشد کریم صدیقی لاثانی سرکارکے صدقے میں انہیں مکمل شفاعطا ہوئی
سید معین الدین نقشبندی (حیدرآباد، انڈیا) بتاتے ہیں کہ میں اور انجینئر محمد عمران نقشبندی صاحب نمز(NIMS)ہسپتال حیدرآباد انڈیا میں اپنے ایک پیر بھائی کی عیادت کیلئے گئے وہ کافی بیمار تھے، محمد عمران نقشبندی نے انہیں دم کیا اورایک ہی دم سے انہیں فوری طو رپر آرام آگیا، اللّٰہ تعالیٰ نے مرشد کریم صدیقی لاثانی سرکارکے صدقے میں انہیں مکمل شفاعطا ہوئی اوراگلے ہی دن اسے ہسپتال سے چھٹی بھی مل گئی۔ وہیں ہسپتال میں ایک غیر مسلم لڑکی تکلیف سے چیخ وپکار کررہی تھی ،ہم نے پوچھا تو پتہ چلاکہ اسے پھیپھڑوں کا کینسر ہے اور انتہائی غریب گھرانے سے اس کاتعلق ہے، محمد عمران نقشبندی نے اسے بھی دم کیا اوردم کرتے ہی اس لڑکی کوآرام آگیا، اس کی تمام رپورٹس کلیئر ہوگئیں اوروہ شفایاب ہوکر دعائیں دیتی ہسپتال سے اپنے گھر گئی۔
چلنے پھرنے سے معذورلاعلاج بیٹی کوبھی اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے مکمل شفایاب فرمادیا۔یہ سب میرے مرشدکریم کی نظرکرم کانتیجہ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ ہمیں ایسا عظیم المرتبت اوردستگیر مرشد عطا ہوا،جن کی نگاہ کرم سے میرے بیٹے کوشفانصیب ہوئی۔
چند دنوں بعد بچے کی ولادت بھی خیر وعافیت سے ہوئی ،موت بھی ٹل گئی اورزندگی بھی عطاہوگئی۔یہ سب مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نظرکرم کانتیجہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری مشکل ٹال دی۔
اس لاثانی کرامت کودیکھتے ہوئے ہمارا سارا خاندان قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہوگیا۔مجھے بالکل یقین نہیں تھا کہ میں اتنی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی، یہ سب میرے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظرکرم ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے بہ
مرشدکریم حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نگاہ کرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں اتنی پریشانی سے بچایا اورمیرے بیٹے کو نئی زندگی عطا فرمائی، اب میرابیٹا مکمل شفایاب ہوچکاہے۔