گلے کے کینسرسے شفاہوگئی
مرشدکریم حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نگاہ کرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں اتنی پریشانی سے بچایا اورمیرے بیٹے کو نئی زندگی عطا فرمائی، اب میرابیٹا مکمل شفایاب ہوچکاہے۔
حاجی نقشبندی (ٹولی چوکی، حیدرآباد، انڈیا) بتاتے ہیں کہ میرابیٹا نورالدین گلے کے کینسرمیں مبتلاہوگیا، ڈاکٹرزنے بتایا کہ کینسرانتہائی اسٹیج پر ہے، فوری طو رپر آپریشن کروایا جائے لیکن گارنٹی نہیں ہے یا تو اس کی آواز بالکل ختم ہوجائیگی یا اس بچے کی موت واقع ہوجائیگی۔ہمیں چونکہ قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نسبت پاک عطا ہے، میں نے اپنے بیٹے کوبھی مرشدکریم کے سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت کروادیا،میں اپنے بیٹے کو لیکر محمد عمران نقشبندی صاحب کے پاس گیا،انہوں نے دم اوردعاکی اورمنت ماننے کا کہا،ہم نے تین دن مسلسل دم کروایا اورمرشدکریم قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی بارگاہ اقدس میں التجا بھی کرتے رہے کہ حضورکرم فرمائیں تاکہ اللّٰہ تعالیٰ میرے بیٹے کوشفاعطافرمائے۔چند دن بعد ہی اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میرے بیٹے کومکمل شفاعطا ہوگئی ، محمد عمران نقشبندی کے کہنے پر ہم نے جب میڈیکل رپورٹس کروائیں تو وہ بالکل نارمل تھیں ،ڈاکٹرز اورہم حیران تھے کہ یہ کیسے ممکن ہوگیا ہے ،جبکہ اس سے پہلے جب ہندوستان کے مشہور کینسر ہسپتال سے رپورٹس کروائی تھیں تو کینسر کی تصدیق ہوئی تھی ،یہ سب ہمارے مرشدکریم حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نگاہ کرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں اتنی پریشانی سے بچایا اورمیرے بیٹے کو نئی زندگی عطا فرمائی، اب میرابیٹا مکمل شفایاب ہوچکاہے۔
چلنے پھرنے سے معذورلاعلاج بیٹی کوبھی اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے مکمل شفایاب فرمادیا۔یہ سب میرے مرشدکریم کی نظرکرم کانتیجہ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ ہمیں ایسا عظیم المرتبت اوردستگیر مرشد عطا ہوا،جن کی نگاہ کرم سے میرے بیٹے کوشفانصیب ہوئی۔
چند دنوں بعد بچے کی ولادت بھی خیر وعافیت سے ہوئی ،موت بھی ٹل گئی اورزندگی بھی عطاہوگئی۔یہ سب مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نظرکرم کانتیجہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری مشکل ٹال دی۔
اس لاثانی کرامت کودیکھتے ہوئے ہمارا سارا خاندان قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہوگیا۔مجھے بالکل یقین نہیں تھا کہ میں اتنی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی، یہ سب میرے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظرکرم ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے بہ
اللّٰہ تعالیٰ نے مرشد کریم صدیقی لاثانی سرکارکے صدقے میں انہیں مکمل شفاعطا ہوئی