مرشدکی نگاہ کرم نے ماں اوربیٹی کوبچالیا

معراج بی بی (حیدرآباد انڈیا )بتاتی ہیں کہ ہمارے ایک جاننے والے نصیر الدین صاحب کی بیگم فوزیہ بی بی کی ڈلیوری ہونے والی تھی، جب ہسپتال لایاگیا توڈاکٹرز نے بتایا کہ یا تو ماں بچے گی یا بچہ ،دونوں میں سے ایک ہی بچ سکتاہے کیونکہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے،ہم پریشان ہوگئے، ہمیں مرشدکریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے فیوض وبرکات کے بارے میں بتایاگیا ،ہم قبلہ حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کے اجازت یافتہ مرید انجینئر محمد عمران نقشبندی صاحب کے پاس چلے گئے، انہوں نے ہمارے لئے دعا کر دی۔ نماز، درودوسلام پڑھنے اورمرشد کریم حضور صدیقی لاثانی سرکارکے وسیلے سے اللّٰہ تعالیٰ سے دعاکرنے کاکہا، ہم نے ایسا ہی کیا تواللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے میں کرم فرمایا اورچند دن بعد ہی جب ڈلیوری ہوئی تو دونوں بچ گئے، ماں بھی اوربیٹی بھی،جبکہ ڈاکٹرز کہہ رہے تھے کہ ایک ہی بچے گا، یہ سب میرے مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارکی نظرکرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ماں اوربیٹی (دونوں )کوبچالیا

لاعلاج امراض سے شفاءہونا  ناقابل حل مسائل  

درودوسلام کا پمفلٹ لاعلاج اور معذور بچی کی شفاء کاذریعہ بن گیا

چلنے پھرنے سے معذورلاعلاج بیٹی کوبھی اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے مکمل شفایاب فرمادیا۔یہ سب میرے مرشدکریم کی نظرکرم کانتیجہ ہے۔

بیٹے کی بیماری خاندان کیلئے وارثین الانبیاء کی جماعت میں شامل ہونے کاسبب بن گئی

اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ ہمیں ایسا عظیم المرتبت اوردستگیر مرشد عطا ہوا،جن کی نگاہ کرم سے میرے بیٹے کوشفانصیب ہوئی۔

موت ٹل گئی اورزندگی عطاہوگئی

چند دنوں بعد بچے کی ولادت بھی خیر وعافیت سے ہوئی ،موت بھی ٹل گئی اورزندگی بھی عطاہوگئی۔یہ سب مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نظرکرم کانتیجہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری مشکل ٹال دی۔

دماغ کی شدید ترین بیماری سارے خاندان کی ہدایت کاذریعہ بن گئی !

اس لاثانی کرامت کودیکھتے ہوئے ہمارا سارا خاندان قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہوگیا۔مجھے بالکل یقین نہیں تھا کہ میں اتنی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی، یہ سب میرے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظرکرم ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے بہ

گلے کے کینسرسے شفاہوگئی

مرشدکریم حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نگاہ کرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں اتنی پریشانی سے بچایا اورمیرے بیٹے کو نئی زندگی عطا فرمائی، اب میرابیٹا مکمل شفایاب ہوچکاہے۔