ڈاکٹرز نے لاعلاج قرار دیا، بلڈ کینسر کامریض شفایاب

اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکارکے صدقے میں چند ہی دنوں میں اس موذی مرض سے مکمل شفا عطافرمائی

سید ہدایت حسین نقشبندی(اکاؤنٹینٹ، کریم نگر، انڈیا)بتاتے ہیں کہ میں بلڈ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلاتھا،کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھا، زندگی اور موت کی کشمکش میں تھا، ڈاکٹرز نے لاعلاج قراردے دیا تھا،ہسپتال ہی میں مجھے صدیقی لاثانی سرکارصاحب کے فیوض وبرکات کے بارے میں بتایاگیا تودل انتہائی عقیدت ومحبت سے بھرگیااورنئی زندگی کیلئے امید کی کرن نظر آئی، ہسپتال میں سلسلہ عالیہ لاثانیہ کی شان وعظمت سنتے ہی بیعت کی سعادت حاصل ہوگئی۔انجینئر محمد عمران نقشبندی صاحب نے مجھے دم کیا اورمیرے لئے دعاکی تواللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکارکے صدقے میں چند ہی دنوں میں اس موذی مرض سے مکمل شفا عطافرمائی، میری تمام رپورٹس نارمل آئیں، اللّٰہ تعالیٰ کالاکھ شکرہے کہ اس نے ہمیں اپنے محبوب فقیر کی نسبت سے نوازااورشفا بھی عطا فرمائی۔

لاعلاج امراض سے شفاءہونا  

درودوسلام کا پمفلٹ لاعلاج اور معذور بچی کی شفاء کاذریعہ بن گیا

چلنے پھرنے سے معذورلاعلاج بیٹی کوبھی اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے مکمل شفایاب فرمادیا۔یہ سب میرے مرشدکریم کی نظرکرم کانتیجہ ہے۔

بیٹے کی بیماری خاندان کیلئے وارثین الانبیاء کی جماعت میں شامل ہونے کاسبب بن گئی

اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ ہمیں ایسا عظیم المرتبت اوردستگیر مرشد عطا ہوا،جن کی نگاہ کرم سے میرے بیٹے کوشفانصیب ہوئی۔

موت ٹل گئی اورزندگی عطاہوگئی

چند دنوں بعد بچے کی ولادت بھی خیر وعافیت سے ہوئی ،موت بھی ٹل گئی اورزندگی بھی عطاہوگئی۔یہ سب مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نظرکرم کانتیجہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری مشکل ٹال دی۔

دماغ کی شدید ترین بیماری سارے خاندان کی ہدایت کاذریعہ بن گئی !

اس لاثانی کرامت کودیکھتے ہوئے ہمارا سارا خاندان قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہوگیا۔مجھے بالکل یقین نہیں تھا کہ میں اتنی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی، یہ سب میرے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظرکرم ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے بہ

گلے کے کینسرسے شفاہوگئی

مرشدکریم حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نگاہ کرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں اتنی پریشانی سے بچایا اورمیرے بیٹے کو نئی زندگی عطا فرمائی، اب میرابیٹا مکمل شفایاب ہوچکاہے۔