سیرت النبیﷺ کانفرنس
آقاء کل مختار کل ﷺ کی شان اقدس میں عظیم الشان ’’سیرت النبی ﷺ کانفرنس ‘‘کااہتمام کیاگیا ۔اس عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں آستانہ عالیہ چورہ شریف کی جانب سے زیب آستانہ عالیہ چورہ شریف پیر سید سعادت علی شاہ نے حضرت صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی ستار بندی اور خلافت کا اعلان فرمایا ۔
مورخہ : 18۔اپریل 2006ء بروز منگل بعد از نماز عشا ء بمقام : لاثانی سیکرٹریٹ فیصل آباد زیر اہتمام : تنظیم مشائخ عظام پاکستان اورلاثانی انقلاب فورم
زیر سرپرستی: صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارصاحب (امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )
زیر صدارت: پیر طریقت سید سعادت علی شاہ (سجادہ نشین زیب آستانہ عالیہ چورہ شریف )
مہمان خصوصی : سجاد حیدر چیمہ ( ناظم اقبال ٹاؤن )
چیف کوارڈینیٹر کی تعیناتی : پیر طریقت حضرت سید سعادت علی شاہ صاحب کوتنظیم مشائخ عظام پاکستان کا چیف کوارڈینیٹر منتخب کیاگیا۔
کانفرنس میں شریک مشائخ عظام : جناب پیر طریقت صوفی فرزند علی صابری صاحب( دربار صابریہ لاہور)،جناب پیر طریقت سید صوفی شوکت علی شاہ ابو العلائی صاحب( آستانہ عالیہ ابوالعلائیہ لاہور)،جناب پیر طریقت پروفیسر محمد زمان بادشاہ نقیبی صاحب (آستانہ عالیہ نقیبیہ فیصل آباد)،جناب پیر طریقت مفتی صفدر علی قادری صاحب( سجادہ نشین محدث اعظم قصوری لاہور)،جناب پیر طریقت احسان الحق ساجد معصومی صاحب (آستانہ عالیہ معصومیہ نقشبندیہ گوجرہ)،جناب پیر طریقت صوفی محمد سلیم نقشبندی صاحب (آستانہ عالیہ نقشبندیہ لالہ زار کالونی فیصل آباد)،جناب پیر طریقت سید احمد ندیم شاہ صاحب (رابطہ سیکرٹری تنظیم مشائخ عظام پاکستان)،جناب پیر طریقت الطاف حسین نقشبندی صاحب (رکن مجلس شوریٰ تنظیم مشائخ عظام پاکستان)،جناب پیر طریقت محمد طفیل انور معصومی صاحب (خلیفہ مجاز خواجہ محمد معصوم ؒ کھاریاں شریف)،جناب پیر طریقت لیاقت علی نقشبندی صاحب (رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان)،جناب پیر طریقت ڈاکٹر محمد انور صاحب( رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان)،جناب پیر طریقت رانا محمد طاہر نقشبندی صاحب( رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان فیصل آباد)،جناب پیر طریقت محمد راشد نقشبندی صاحب( رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان)،جناب پیر طریقت عتیق الرحمن صاحب( رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان)،جناب پیر طریقت امتیاز نذیر نقشبندی صاحب( رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان )،جناب پیر طریقت محمد ذکاء الدین چشتی صاحب (رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان لاہور)،جناب پیر طریقت مشتاق احمد صدیقی نقشبندی صاحب (رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان فیصل آباد)،جناب پیر طریقت ڈاکٹر محمد الیاس نقشبندی قادری( رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان)،جناب پیر طریقت صوفی عبدالمجید چشتی صابری صاحب( رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان لاہور)،جناب پیر طریقت محمد اعجاز احمد نقشبندی صاحب( رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان)اورپیر طریقت محمد صادق چشتی نظامی( رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستا ن )شامل ہوئے۔
دیگرمہمانان گرامی : محمد فیاض (اردوبازار لاہور) شفقت حسین سندھو (بیوروچیف ATV/STN)اور،اور مہمانان گرامی قدر میں عاصم خان لودھی ناظم یونین کونسل ۲۴۵فیصل آباد ،بدر منیر ناظم یونین کونسل،ڈاکٹر ذوالفقارعلی گل پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ،ڈاکٹر شفقت حسین کارڈیک سرجن میو ہسپتال لاہور ،ڈاکٹر نور محمد سگو چیسٹ اسپیشلسٹ ملتان شریف ،،خالد محمود بسرا صدر لاثانی بار کونسل خانیوال و ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ،عبدالمنان اشرف بیوروچیف روزنامہ جناح فیصل آباد،جناب شمیم احمد چوہدری(ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن )،جناب چوہدری طارق گل(معروف سیاسی سماجی شخصیت)،جناب محمد عظیم گل صاحب(ایکسین منڈی بہاؤ الدین)،جناب ڈاکٹر خرم علی صاحب(ایم بی بی ایس فیملی فزیشن)،جناب محمد اسلم زار صاحب( ایڈووکیٹ ہائی کورٹ(سیکرٹری جنرل وکلاء محاذ ق لیگ)،جناب رانا طارق مجید صاحب (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)،جناب اظہر حسین ساہی صاحب ( ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)،جناب راشد حجازی صاحب (فورم ایڈیٹر روزنامہ خبریں)،جناب مرزا رضوان صاحب(کالم نویس لاہور)،جناب امداد حسین بھٹی صاحب(سینئیر سٹاف رپورٹر روزنامہ پاکستان) شامل ہیں ان کے علاوہ پنجاب بھر سے تمام مکتبہ ء فکر کے لوگوں نے شرکت فرمائی۔
کانفرنس کی کاروائی:حمد و نعت کے بعد حضور نبی کریم ﷺ کی بار گا ہ میں ہدیہ عقیدت پیش کیاگیا ۔ جس کے بعدآقاء کل مختار کل ﷺ کی شان اقدس میں عظیم الشان ’’سیرت النبی ﷺ کانفرنس ‘‘کااہتمام کیاگیا ۔اس عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں آستانہ عالیہ چورہ شریف کی جانب سے زیب آستانہ عالیہ چورہ شریف پیر سید سعادت علی شاہ نے حضرت صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی ستار بندی اور خلافت کا اعلان فرما کانفرنس کے مقاصد : سید الانبیا ء حضورنبی کریم رو ف الرحیم ﷺ سے عشق ومحبت کوفروغ،وارثان انبیاء کرام (مشائخ عظام )کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے دین اسلام کے فروغ اورامت مسلمہ کے گرتے ہوئے امیج کوبہترکرنے کیلئے کام کوتیز ترین طریقے سے مزید بہترکرنا۔
چیف کوارڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان پیر سید سعادت علی شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صدیقی لاثانی سرکار کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اتنی بڑی ذمہ داری کے قابل سمجھا اور میں اپنی پوری زندگی اللہ و رسول ﷺ کی رضا کے لئے تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے پلیٹ فارم سے امت مسلمہ کے اتفاق و اتحاد ،اسلام کی نشاۃ ثانیہ اور تمام انسانیت میں امن و آتشی اور محبت کے پیغام کو بھر پور طریقے سے پھیلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا ۔انہوں نے مزید فرمایا کہ صدیقی لاثانی سرکار موجودہ دور میں اللہ و رسول ﷺ کے ظاہری و باطنی فیوض وبرکات سے عالم انسانیت کو فیض یاب فرما رہے ہیں اور تمام انسانیت کو بلا امیتاز مذہب و ملت امن و آتشی اور محبت کا درس دے رہے ہیں جو کہ آپ سرکار کے کامل واکمل ہونے کا بین ثبو ت ہے ۔اسی عظیم البرکت کانفرنس میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی جانب سے پیر طریقت سید سعادت علی شاہ (چورہ شریف ) کو چیف کوارڈینیٹر منتخب کیا گیا ہے۔صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار(امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان ) نے ان کی تعیناتی کاباقاعدہ اعلان فرمایا۔اس موقع پرآپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ و رسول ﷺ کی رضا اور تمام انسانیت کی بہتری اور امت مسلمہ اور اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے حوالے سے پیر طریقت سید سعادت علی شاہ کی مکمل تائید وحمایت اور بھرپور معاونت فرمائیں گے۔اس موقع پرمہمان خصوصی ناظم اقبال ٹاؤن سجاد حیدر چیمہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضور نبی کریم روف الرحیم ﷺ کی محبت کے بغیر ایمان کامل نہیں ہوسکتا ۔میں چئیرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان صدیقی لاثانی سرکار کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے آقا ء علیہ الصلوٰۃ والسلام کی شان اقدس میں منعقد ہونی والی عظیم الشان کانفرنس میں دعوت دی۔
جس طرح پیپلز پارٹی کی حکومت کو برطرف کرنے والے صدر فاروق لغاری غدار نہ تھے اسی طرح
مشرف کا12اکتوبر والا اقدا م بھی وقت کی ضرورت تھا اور غداری کے زمرے میں نہیںآتا۔صوفی مسعوداحمدصدیقی
بیروزگاری،مہنگائی،دہشت گردی کے باعث پاکستان مسائل میں مبتلا ہوا ، پرویز مشرف کی وجہ سے نہیں۔صاحبزادہ احمد رضا قصوری
صدیقی لاثانی سرکارایسے صاحب اختیار اللہ کے درویش ہیں جوپاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتے ہیں۔پیر طریقت احسان الحق معصومی نقشبندی