مرکزی مجلس شوریٰ کیساتھ مذاکرہ ( دنیا بھر میں ہونیوالے زمینی وفضائی حادثات کی وجوہات اور ان سے بچاؤ کا طریقہ )

مورخہ:21اپریل 2012 بمقام :لاثانی سیکرٹریٹ39/4غلام رسول نگر فیصل آباد زیر اہتمام : تنظیم مشائخ عظام پاکستان
زیرصدارت:حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب (امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )
شرکائے مذاکرہ : پیر لیاقت علی نقشبندی(ضلعی کوارڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام فیصل آباد )،محمد ناصر علی گل نقشبندی(مرکزی رکن شعبہ تعلقات عامہ )،صوفی نذیر حسین نقشبندی (مرکزی رکن مجلس شوریٰ )،محمد احسان نقشبندی(مرکزی رکن مجلس شوریٰ )،رفاقت علی نقشبندی(مرکزی رکن مجلس شوریٰ )،پیر طریقت محمد اصغر نقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام )،پیر سید احمد ندیم شاہ نقشبندی(ضلعی کوآرڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام )،پیر طریقت محمد راشد نقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام لاہور)،،پیر طریقت احسان الحق نقشبندی(سیکرٹری نشرواشاعت تنظیم مشائخ عظام )،پیر صوفی عبدالمجید نقشبندی(ضلعی کوآرڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام رحیم یارخان)،محمد ریحان خان نقشبندی(مرکزی رکن مجلس شوریٰ )،محمد حامد رضا نقشبندی(ایگزیکٹو ممبر ماہنامہ لاثانی انقلاب )،پیر اعجاز احمدباباجی سرکار(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام )،پیر رانا محمد طاہر نقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام )،پیر مشتاق احمد صدیقی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام )،پیر عتیق الرحمن نقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام )،افتخار اقبال نقشبندی(مینجنگ ایڈیٹر ماہنامہ لاثانی انقلاب )،محمد ارشاد نقشبندی(امیر حلقہ روضہ پارک منصورآباد)،محمد طارق نقشبندی(امیر حلقہ منصورآباد)،اعجاز احمد نقشبندی(امیر حلقہ غازی آباد)،سید رضوان انوار جیلانی نقشبندی(رکن لاثانی ویلفےئر فاؤنڈیشن کراچی)،پیر امجد مسعودنقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام )،غلام حیدر نقشبندی(ممبر ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل)،ناصر عارف نقشبندی (ایگزیکٹو ممبر ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل )
صدیقی لاثانی سرکار صاحب (امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )
آپ نے کہاکہ بڑھتے ہوئے فضائی اور زمینی حادثات سے بچاجاسکتاہے،مارگلہ اور چارٹرڈ طیارے کے حادثات کے زخم ابھی تازہ تھے کہ راولپنڈی کے سانحے نے قوم کوایک اور گہرازخم لگادیا جس میں 127جانوں کاضیا ع ہوا۔عوام الناس کوایسے واقعات کے بارے میں میڈیا کے ذریعے اپریل 1997اوراگست 2005میں باطنی اطلاعات دی گئیں کہ عوام کی اکثریت جھوٹ ،بہتان ،رزق حرام سمیت انبیاء کرام،خلفائے راشدینؓ ،پنجتن پاک ،آل رسو ل اہلبیتؓ ،ازواج مطہراتؓ اور اولیاء اللہ کی گستاخی کی مرتکب ہوری ہے جس کے سبب قدرتی آفات کاتیزی سے نزول ہوچکاہے ،جس کاواحد حل یہ ہے کہ سچے دل سے توبہ کی جائے اور حضور نبی کریم رو ف الرحیم ﷺ کی بارگاہ اقدس میں درودوسلام کے نذرانے پیش کئے جائیں ۔

فلاحِ انسانیت  انسانی حقوق  حکومت  

جنرل مشرف قوم کے غدار نہیں ہیں !

جنرل سید پرویز مشرف کا نواز حکومت الٹنے کا اقدام پاکستان کے مفاد میں تھا۔ اس معاملے میں جنرل مشرف کو ہرگز نہ پھنسایا جائے۔ جنرل مشرف قوم کے غدار نہیں ہیں۔ (صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار ۔ امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان)