پیر طریقت صوفی محمد عاشقین چشتی ،نظامی،قادری (کراچی )
الحمداللہ !تنظیم مشائخ عظام پاکستان (رجسٹرڈ)مشائخ عظام کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے اور اولیاء اللہ کا یہ قافلہ مرشد اکمل کی راہنمائی میں عوام الناس کی ظاہری و باطنی اصلاح کیلئے مصروفِ عمل ہے
پیر طریقت غلام محمد طاہر طیبی نقشبندی حضرت کرماں والا شریف( اوکاڑہ)
لاثانی سرکار کسی تعارف کے محتاج نہیں آپ ایسی ہستی ہیں کہ فیصل آباد میں آپ کے لاکھوں مرید ہیں۔
پیر طریقت لیاقت علی مجددی کریمی ( ٹوبہ ٹیک سنگھ)
جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے مشائخ عظام اور اولیاء کرام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیاہے
مہتمم جا معہ نعمیہ گجرانو الہ مفتی محمد نعیم قا دری نعیمی
(بین المسلین و بین المذاہب امن کنو نشن 2008 کنونشن کمیونٹی ورکرز) لا ثا نی سر کار کی بین المذاہب و بین المسلین امن کا و شیں قا بلِ تقلید ہیں آج سے ہما ری تما م خد ما ت اور وسا ئل ان کے لئے حا ضر ہیں