مہتمم جا معہ نعمیہ گجرانو الہ مفتی محمد نعیم قا دری نعیمی

(بین المسلین و بین المذاہب امن کنو نشن 2008 کنونشن کمیونٹی ورکرز) لا ثا نی سر کار کی بین المذاہب و بین المسلین امن کا و شیں قا بلِ تقلید ہیں آج سے ہما ری تما م خد ما ت اور وسا ئل ان کے لئے حا ضر ہیں

(بین المسلین و بین المذاہب امن کنو نشن 2008 کنونشن کمیونٹی ورکرز)
لا ثا نی سر کار کی بین المذاہب و بین المسلین امن کا و شیں قا بلِ تقلید ہیں آج سے ہما ری تما م خد ما ت اور وسا ئل ان کے لئے حا ضر ہیں
..................................................................................................................
( علماء و مشائخ وبین المسلین امن کنو نشن 2008 کنونشن کمیونٹی ورکرز)
نگاہِ ولی میں وہ تاثیر دیکھی, بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی
آج کایہ مجمع گواہ رہے کہ دارالعلو م جا معہ نعیمیہ آج سے لا ثانی سر کار کا ہے ۔اور ایک با ت اور بتا دو ں۔آج سے جا معہ نعیمیہ کا ڈیڑھ ہزار طا لبعلم لا ثا نی سر کار کیساتھ ہے جو کہ دعو یٰ نہیں ،جھو ٹ نہیں ،ملمع سا زی نہیں، ریا کاری نہیں سچا ئی ہے یہ دا نا ئی ہے ،حقیقت ہے ،رو حا نیت ہے ،طما نیت ہے ،محبت ہے، اُلفت ہے

مشاءخ کرام  

پیر سید احمد ندیم شاہ صاحب (کوآرڈنیٹرتنظیم مشائخ عظام پاکستان ۔لاہور)

دور حاضر میں اللّٰہ و رسولﷺ سے ملانے والی ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب ہیں

پیر محمد افتخار نقشبندی صاحب (کوآرڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان ۔لاہور)

موجودہ دور میں اللّٰہ و رسولﷺ کی محبوب ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارمد ظلہ العالی لوگوں کی فلاح و بہبود کے کام کررہے ہیں

پیر طریقت سید سیف الرحمن اخوند درویزہ صاحب (خلیفہ مجاز پیر سید عزیز شاہ مردان ،خیبر پختونخوا)

مجھے 1982ء میں ہی لاثانی سرکار سے روحانی طور پر ملاقات کا شرف حاصل ہوگیا تھا۔ جبکہ ظاہری طور پر ابھی لاثانی سرکار کو نہیں جانتا تھا۔

پیر طریقت ڈاکٹر خضر محمودقاضی صاحب ( دیول شریف)

ہم تمام مشائخ عظام اپنے قائد حضرت مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی قیادت پر مکمل اعتماد اور اظہارِ یک جہتی کا اعلان کرتے ہیں

پیر طریقت مولانا قاری عزیز الرحمن قادری نقشبندی صاحب رکن تنظیم مشائخ عظام پاکستان

حضرت لاثانی سرکار روحانیت و تصوف کے اعلیٰ مدارج پر فائز ہیں اور مجھے خود روحانی و باطنی طور پر اس کی اطلاع ہوئی ہے۔