دینی جماعتیں اور سیاست
روزنامہ پاکستان کے فورم میںآپ نے فرمایا کہ دینی جماعتوں کاسیاست میں ہونا بہت ضروری ہے مگر افسوس ناک عمل یہ ہے کہ دینی جماعتیں صحیح سمت پرکام نہیں کررہی ہیں۔جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کاسامنا کرناپڑرہاہے۔مگر تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ ہر دور میں حق سچ کاساتھ دیا ہے۔