ضربِ عضب اللہ و رسول ۖ کی طرف سے ایکشن ہے ان لوگوں کے خلاف جو اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ مسئلہ کشمیر پر اگر موثر انداز سے کام کیا جاتا تو کئی سال پہلے مسلمانوں کے حوالے ہو چکا ہوتا۔ صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب
ضربِ عضب اللہ و رسول ۖ کی طرف سے ایکشن ہے ان لوگوں کے خلاف جو اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ مسئلہ کشمیر پر اگر موثر انداز سے کام کیا جاتا تو کئی سال پہلے مسلمانوں کے حوالے ہو چکا ہوتا۔
قائد روحانی انقلاب ، شیخ الشیوخ، مرشد اکمل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب
کشمیر اور برما میں مسلمانوں پر شدید ظلم و تشدد اورقتل عام انسانی حقو ق کی کھلی خلاف ورزی ہے
تما م اسلامی ممالک اوراقوام متحدہ ساتھ مل کرمسلمانوں کے قتلِ عام اور کھلی دہشت گردی کیخلاف سختی سے کاروائی کریں۔
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکا ر
بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج
سلیبس سے حضورﷺ ،امہات المومنینؓ ،صحابہ کرامؓاوراولیا ء کرام سے متعلق اہم اسلامی مضامین نکالنا اسلام اورپاکستان سے غداری ہے،حکومت کووارننگ دی جاتی ہے اگر اس گھناؤنی سازش کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔صدیقی لاثانی سرکار