طالبانائزیشن

اکتوبر2012ء لاثانی سیکرٹریٹ میں روزنامہ پاکستان کے فورم پر صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے صدیقی لاثانی سرکار نے فرمایا کہ طالبان کے خلاف سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائی ۔آپ نے مزید فرمایا کہ ہم نے خود طالبان کواپنے اوپر غالب کیا ہواہے،ہم متحد ہوکر باآسانی ان کا مقابلہ کرسکتے ہیں،مگر خوف کے باعث کوئی آواز نہیں اٹھاتاجب کہ ہم نے سب سے پہلے سینکڑوں مردوخواتین کے ہمراہ طالبان کے خلاف ریلی نکالی،جس کے لئے ہمیں بہت تنقید کانشانہ بھی بنایا گیا ۔

تحفظ ناموس انبیاء کیلئے قوانین