ع۔م ۔ چوہدری صاحب (معروف سکالر)
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب بے شک آپ موجود ہ دور میں انسانیت کیلئے ایک نعمت خدا وندی ہیں ۔
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظر کیمیا ء کی بدولت لاکھوں لوگ دین حنیف پر چلنے والے اور معاشرے کی اصلاح کرنے والے بن گئے ہیں ۔ بے شک آپ موجود ہ دور میں انسانیت کیلئے ایک نعمت خدا وندی ہیں ۔
جب بھی معا شرے کی اصلا ح ممکن ہو ئی مشا ئخ عظا م کے زریعے ہو ئی آ ج حضر ت مسعو د احمد صد یقی لا ثا نی سر کار کی بدو لت اصلا ح معا شرہ کیلئے مشا ئخ عظا م کا احتجا ج مشیت ایز وی ہے
آقا ﷺ نے فرمایا اگرکوئی چاہے کہ وہ خداکی صحبت میں بیٹھے توصوفیا کی جماعت میں بیٹھ جائے تو اس کی صحبت ،صحبتِ خداہی ہے۔
قائد روحانی انقلاب و خادمِ مخلوقات صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کامشن خدمت اسلام ہے ،ہم اللّٰہ ورسولﷺ کوگواہ بناکر یہ اقرار کرتے ہیں کہ انشاء اللّٰہ ہم اپنی تمام زندگی ان کے مشن کے چوکیداراورپاسبان رہیں گے
میرے مرشد کریم حضور صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی روح مبارکہ عالم ارواح سے عالم ناسوت میں تشریف لائی، اسی لئے یہ جشن پاک اس نعمت کے ملنے کی خوشی میں منایا جارہاہے اورتاقیامت منایا جاتارہے گا۔ انشاء اللّٰہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب کے نقش قدم مبارک پر چل کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
آج حضرت صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب بھی مذاہب و مسالک کی تفریقات سے بالاتر ہو کر انسانیت کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اولیاء اللّٰہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس عظیم مشن پر گامزن ہیں ۔