شفاف احتساب

الیکشن سے پہلے اہل قیادت کاانتخاب۔۔۔۔مگر کیسے ؟

تنظیم مشائخ عظام کے اجلاس میں ملکی صورتحال کودیکھتے ہوئے صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ الیکشن سے پہلے شفاف احتساب کرکے ملوث افراد کو فوراً نااہل قرار دیا جائے تاکہ اہل افراد منتخب ہوں۔

سیاست اور خلوصِ نیت  

اسلام اور پاکستان سے محبت

یااحکم الحاکمین ہمیں اسلام اور پاکستان سے محبت کرنیوالے مخلص ور محب وطن حکمران عطا فرما۔

سیاسی جماعتوں بارے کیاگیا سروے

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا عوام الناس سے ملکی سیاسی جماعتوں بارے کیاگیا سروے مکمل ،نتائج کا اعلان

مخلص لوگ اور الیکشن

الیکشن کروانے کااسی صورت ہی فائدہ ہوگا جب مخلص اور کرپشن سے پاک لوگ الیکشن کیلئے کھڑے ہوں ۔

حکمران مخلص نہیں

مسائل کو حل کرنے میں حکمران مخلص نہیں