مسلم لیگ (ن)کے رانا ثناء اللہ کا’’ اولیاء اورصوفیاء کرام کی شان میں گستاخانہ بیان
پاکستا ن مسلم لیگ (ن)کے رانا ثناء اللہ کا’’ اولیاء اورصوفیاء کرام کی شان میں گستاخانہ بیان کیخلاف خواتین کی احتجاجی ریلی
کارکنان کی جانب سے PML(N)کیساتھ تمام سیاسی وابستگیاں ختم کرنے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے اولیاء اور صوفیاء اکرام کی شان میں گستاخانہ بیان پر جمعرات مورخہ 7 مارچ دوپہر 1 بجے لاثانی سیکرٹریٹ سے فوارہ چوک تک لاثانی ویلفےئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل اور آل پاکستان صوم و صلوٰۃ کمیٹیوں کی جانب سے فیصل آباد کے مختلف حلقوں سے ہزاروں مسلم لیگی مرد حضرات کے بعد خواتین ووٹران و سپوٹران کی جانب سے فقید المثال احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔جس میں انہوں نے اپنی تمام تر سیاسی وابستگیاں پاکستان مسلم لیگ(ن) سے ختم کرنے کا اعلان کیا۔
گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی عظیم الشان ریلی
موضوع:’’تحفظ ناموس رسالتؐ‘‘ مورخہ:25ستمبر 2012