طلبہ میں عشق مصطفی ؐ کاجذبہ پیداکرنا درسگاہوں کااولین مقصد ہوناچاہیے۔
فروری 2012کو آستانہ عالیہ پر منعقدہ انٹرسکولز ’’نعتیہ وتقریری مقابلہ جات ‘‘میں مرشد اکمل صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے فرمایا کہ نوجوانوں میں سیرت طیبہ سے آگاہی پیداکرناوقت کی اہم ضرورت ہے اورطلبہ میں عشق مصطفی ؐ کاجذبہ پیداکرنا درسگاہوں کااولین مقصد ہوناچاہیے۔ایسی درسگاہیں حقیقی معنوں میں دنیاوی تعلیم وتربیت کیساتھ ساتھ بحیثیت مسلمان اخروی زندگی کوبہتربنانے میں بھی اہم کردار اداکررہی ہیں جوکہ لائق تحسین عمل ہے۔
اولیاء اللہ کی خانقاہیں
اولیاء اللہ کی خانقاہوں اور آستانوں سے بہترین تعلیم وتربیت ملتی ہے
بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج
سلیبس سے حضورﷺ ،امہات المومنینؓ ،صحابہ کرامؓاوراولیا ء کرام سے متعلق اہم اسلامی مضامین نکالنا اسلام اورپاکستان سے غداری ہے،حکومت کووارننگ دی جاتی ہے اگر اس گھناؤنی سازش کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔صدیقی لاثانی سرکار