اولیاء اللہ کی کامل نگاہ انسان کوحق وباطل کامشاہدہ کرادیتی ہے۔
بہاولپور سے ہندوخاندان کے سات(7)افراد کے قبول اسلام کے موقع پرصدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ اولیاء اللہ کی کامل نگاہ انسان کوحق وباطل کامشاہدہ کرادیتی ہے کیونکہ اولیاء اللہ کی سنگت (نسبت )’’اللہ کی رسیّ ‘‘کہلاتی ہے۔ جولوگ اللہ والوں کی سنگت(نسبت ) اختیار کرلیتے ہیں انہیں نہ صرف مشاہدہ حق ہوجاتاہے بلکہ اللہ انہیں بھی اپنے اولیاء میں شامل کرلیتاہے یہی وہ صراط مستقیم بھی ہے۔
اللہ کے فقراء (محبوب اور حبیب اولیاء اللہ )
اللہ کے فقراء (محبوب اور حبیب اولیاء اللہ ) پر بہتان باندھنے سے قدرتی آفات کانزول ہوتاہے