تما م اسلامی ممالک اوراقوام متحدہ ساتھ مل کرمسلمانوں کے قتلِ عام اور کھلی دہشت گردی کیخلاف سختی سے کاروائی کریں۔
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکا ر
سلیبس سے حضورﷺ ،امہات المومنینؓ ،صحابہ کرامؓاوراولیا ء کرام سے متعلق اہم اسلامی مضامین نکالنا اسلام اورپاکستان سے غداری ہے،حکومت کووارننگ دی جاتی ہے اگر اس گھناؤنی سازش کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔صدیقی لاثانی سرکار
اللہ جل شانہ نے اس فقیر (مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار) کو باطنی اطلاع سے نوازا ،اور دکھایا گیا کہ اسلام اور پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں میں اندرون و بیرو ن ملک لوگ جو ملک پاکستان اور اسلام کو ٹارگٹ بنائے ہوئے ہیں ،اور نعوزُبااللہ استحکام پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کرنے کے خواہاں ہیں ان پر اللہ کا غضب اور جلال ہے
اگر عوام جھوٹ‘ بہتان‘ رزقِ حرام‘ انبیاکرامؑ‘ صحابہ کرامؓ‘ ازواجِ مطہراتؓ اور اولیاء اللہ کی گستاخی سے پرہیز کرے اور سچے دل سے توبہ کرکے صوفیانہ طرزِ فکر کو اپنالیں تو اللہ رسولﷺ کی تائید و حمایت شامل ہونے سے انشاء اللہ ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوجائے گا۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
- اسلام امن کا گہوارہ
- مشائخ کا اتحا د اور امن کا فروغ
- ناموسِ رسالت
- اسلا می تعلیمات
- سیاست اور خلوصِ نیت
- کرپشن کی تباہ کاریاں
- کرپشن کے عذاب سے نجات
- مشائخ عظام اور پالیسی سازی
- تحفظ ناموس انبیاء کیلئے قوانین
- طالبان کی طرف سے دھمکیاں
- طالبنائز یشن کے خلا ف فوری اقدام
- مشائخ عظام اور سماجی مسائل کمیٹیاں
- قدرتی آفات
- تعلیم کا ماخذ
- صوفیاء کرام کی تعلیمات
- مشائخ عظام اور سیاست
- ریلیاں
- مستیحکم معاشرا اور امن
- دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں
- صحابہ اکرامؓ نے مثالی معاشرہ قائم کیا